ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 20, 2024 9:17 PM

printer

ہاکی میں بھارتی مردوں کی جونیئر ٹیم نے آج ملیشیا میں سلطان آف جوہر کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں برطانیہ کو چھ-چار سے ہرا دیا

ہاکی میں بھارتی مردوں کی جونیئر ٹیم نے آج ملیشیا میں سلطان آف جوہر کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں برطانیہ کو چھ-چار سے ہرا دیا۔ دِل راج سنگھ اور شاردا نند تیواری نے ٹیم کیلئے دو-دو گول کئے، جبکہ محمد کونین DAD اور من میت سنگھ نے ایک-ایک گول کئے۔ برطانیہ کی طرف سے Rory Penrose اور Michael Royden نے دو-دو گول کئے۔یہ بھارت کیلئے ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسری جیت ہے۔ اِس سے پہلے اُس نے کَل افتتاحی میچ میں جاپان کو شکست دی تھی۔