May 25, 2025 9:14 PM

printer

ہاکی میں بھارتی خواتین کی جونیئر ٹیم نے چار ملکوں کے دوستانہ ٹورنامنٹ میں اپنی شروعات مثبت طور پر کی

ہاکی میں بھارتی خواتین کی جونیئر ٹیم نے چار ملکوں کے دوستانہ ٹورنامنٹ میں اپنی شروعات مثبت طور پر کی۔ بھارتی ٹیم نے آج ارجنٹینا کے Rosario میں چِلی کو دو-ایک سے شکست دی۔ بھارت کا اب اگلا میچ کَل یوروگوا سے ہوگا۔ بھارت اور چِلی کے علاوہ اِس ٹورنامنٹ میں میزبان ارجنٹینا اور یوروگوا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ یہ مقابلہ 2 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔