ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ من پریت سنگھ، سُکھ جیت سنگھ، شیلا نند لاکرا اور وِویک ساگر پرساد نے ایک-ایک گول کیے۔ اس جیت کے ساتھ بھارت سُپر فور گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہے، س میں کوریا، ملیشیا اور چین بھی شامل ہیں۔ اب کل سُپر فور پُول مرحلے میں بھارت کا اگلا مقابلہ چین سے ہوگا۔
Site Admin | September 5, 2025 3:02 PM
ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے
