ہاکی انڈیا لیگ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ تمل ناڈو ڈریگنز سے شام 6 بجے ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جے ایس ڈبلیو سورما ہاکی کلب کا مقابلہ رات سوا آٹھ بجے حیدرآباد طوفانس سے ہوگا۔ یہ مقابلے اڈیشہ کے راؤرکیلا کے بِرسامنڈا بین الاقوامی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔×
Site Admin | January 31, 2025 9:25 AM | Hockey HIL
ہاکی انڈیا لیگ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔
