ہاکی میں آج شام راؤرکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں ہاکی انڈیا لیگ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے آسانی سے Delhi SG Pipers کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔ بنگال کیلئے جُگراج سنگھ نے دو گول جبکہ سُکھ جیت سنگھ اور ابھیشیک نین نے ایک ایک گول کیا۔ بنگال ٹائیگرس کی ٹیم نے کھیلے گئے سبھی تین مقابلے جیت لئے ہیں اور وہ 9 پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست ہے۔حیدرآباد Toofans اور Team Gonasika کے درمیان میچ جاری ہے۔ کھیل کے پہلے ہاف تک دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیے تھے۔
Site Admin | January 4, 2025 9:14 PM
ہاکی انڈیا لیگ میں راوڑ کیلا میں Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس نے Delhi SG Pipers کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرایا