ہاکی انڈیا لیگ میں حیدرآباد طوفانز نے کَل شام راوڑکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں JSW سورما ہاکی کلب کو تین۔ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں حیدرآباد طوفانز نے کَل شام راوڑکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں JSW سورما ہاکی کلب کو تین۔ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

آج حیدرآباد طوفانز اور شراچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اِس سے قبل شراچی راڑ بنگال ٹائیگرس نے تمل ناڈو ڈریگنس کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چھ۔پانچ سے جیت حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سخت مقابلے کے بعد یہ میچ مقررہ وقت میں اندر دو۔دو گول کی برابری پر ختم ہوا۔

اسی دوران، آج سورما ہاکی کلب اور تمل ناڈو تیسرے مقام کے لیے کھیلیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔