ہاکی انڈیا لیگ کے خطاب کیلئے راؤرکیلا میں برسامنڈا اسٹیڈیم میں حیدرآباد طوفان اور شارچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔حیدرآباد طوفان نے JSW Soorma ہاکی کلپ کو تین-ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی جبکہ بنگال ٹائیگرس تمل ناڈو ڈریگنس کے خلاف کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چھ-پانچ سے جیت حاصل کرکے فائنل میں پہنچا تھا۔
Site Admin | February 1, 2025 9:18 PM
ہاکی انڈیا لیگ میں، راؤرکیلا میں حیدرآباد طوفانز اور شارچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان خطابی مقابلہ جاری ہے۔