ہاکی انڈیا لیگ میں، آج شام چھ بجے Shrachi Rarh bengal ٹائیگرس کا مقابلہ دلی ایس جی Pipers سے جبکہ رات سوا آٹھ بجے حیدرآباد طوفانس کا مقابلہ ٹیم Gonasika سے ہوگا۔ یہ دونوں میچ راوڑکیلا کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو ڈِریگنس نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرادیا۔ مقررہ وقت میں یہ میچ دو دو کی برابری پر ختم ہوا، اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے ویدانتا کو چھ پانچ سے شکست دی۔×
Site Admin | January 4, 2025 4:10 PM
ہاکی انڈیا لیگ میں، آج شام راوڑ کیلا میں شارچی راڑھ بینگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلّی ایس جی پائپرس سے، جبکہ حیدرآباد طوفانس کا مقابلہ ٹیم گوناسیکا سے ہوگا۔