2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ آج رات بِرسا منڈا اسٹیدیم میں اس کا افتتاحی میچ Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا یہ لیگ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلے میں چار سرکردہ ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔ سیمی فائنل 31 جنوری 2025 کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل پہلی فروری کو کھیلا جائے گا۔×
Site Admin | December 28, 2024 3:49 PM
ہاکی انڈیا لیگ – ایچ آئی ایل آج سے اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔