November 9, 2025 9:41 PM

printer

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت Tokhan ساہو نے کہا ہے کہ ملک کی شہری آبادی، 2050 تک 87 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت Tokhan ساہو نے کہا ہے کہ ملک کی شہری آبادی، 2050 تک 87 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی۔ وزیر موصوف نے یہ بات آج نئی دلّی میں شہروں سے متعلق 2025 کے قومی کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب ساہو نے اِس کے مثبت نتائج کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ شہروں اور شہری علاقوں کا، ملک کی GDP میں 2030 تک، 70 فیصد سے زیادہ حصہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔