گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق کم و بیش 60 ٹرینوں کی آمدورفت میں 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ٹرینوں کے آنے جانے کے اوقات کی تازہ جانکاری حاصل کر لیں۔
Site Admin | December 19, 2025 2:52 PM
گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے