گھریلو حصص بازار آج معمولی اضافے کے ساتھ بند ہوا اور اِس میں مسلسل چھٹے روز اضافے کا رجحان جاری رہا۔ 30 شیئر والے بامبے اسٹاک ایکسچینج میں 187 پوائنٹ کا اضافہ ہوا اور یہ 79 ہزار 596 پر بند ہوا۔ 50 شیئر والا نیشنل اسٹاک ایکسچینج، 42 پوائنٹ کی بڑھوتری کے ساتھ 24 ہزار 167 پر بند ہوا۔اکشے تِرتیا سے پہلے پہلی مرتبہ 24 کیرٹ سونے کی قیمتیں ایک لاکھ روپے فی 10 گرام تک پہنچ گئیں۔
Site Admin | April 22, 2025 9:23 PM
گھریلو شیئر بازار میں چھٹے روز اضافے کا رجحان جاری رہا۔ سونے کی قیمتیں پہلی مرتبہ ایک لاکھ روپے فی 10 گرام تک پہنچ گئیں
