ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 12, 2025 9:44 PM

printer

گھریلو شیئر بازار میں تقریباً چار فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ سینسیکس میں 2 ہزار 975 پوائنٹس جبکہ نفٹی ففٹی میں 917 پوائنٹس کا اضافہ درج کیا گیا

بھارتی شیئر بازار میں آج تیزی دیکھی گئی اور سال 2025 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی اور امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی صلح سمیت مثبت عالمی رجحانات کی بدولت سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہونے سے یہ پیش رفت ہوئی ہے۔ BSE کا بنیادی اشاریہ سینسیکس 2 ہزار 975 پوائنٹس یا تین اعشاریہ سات- چار فیصد کے اچھال کے ساتھ 82 ہزار 430 پر بند ہوا۔ وہیں NSE کے نفٹی ففٹی میں بھی 917 پوائنٹ یا تین اعشاریہ آٹھ- دو فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 24 ہزار 925 پر بند ہوا۔ Midcap اور Smallcap شیئروں میں بھی تیزی درج کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں