ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

گُرِندر ویر سنگھ، انیمیش Kujur، منی کانتا ہبلی دھر اور Amlan Borgohain نے چنڈی گڑھ میں، انڈیا اوپن ریلے مقابلے میں مردوں کی 4 ضرب 100 میٹر ریلے دوڑ میں قومی ریکارڈ بنایا ہے۔

چنڈی گڑھ میں کَل دوسرے انڈین اوپن ریلے مقابلے کے دوران دوڑ لگانے والے چوٹی کے کھلاڑیوں گریندر ویر سنگھ، انیمیش کُجُر، منی کانتا ہوبلی دھر اور املان بور گوہیان پر مشتمل ٹیم نے مردوں کی چار ضرب سو میٹر دوڑ میں نیا قومی ریکارڈ قائم  کیا ہے۔

چاروں کھلاڑیوں کی ٹیم نے اِس زمرے میں 38 اعشاریہ چھ نو سیکنڈ کا نیا ریکارڈ بنایا۔ پچھلا ریکارڈ 38 اعشاریہ آٹھ نو سیکنڈ کا تھا جو سال 2010 کے دلی کے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں بنایا گیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں