گوہاٹی میں بیڈمنٹن BWF عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں تنوی شرما، Unnati Hooda اور Rakshitha Sree R نے کل آسانی سے اپنے حریف کھلاڑیوں کے خلاف جیت حاصل کی۔ اِن خاتون کھلاڑیوں سے بھارت کو تمغوں کی کافی امیدیں وابستہ ہیں۔
لڑکوں کے سنگلز کے زمرے میں رونک چوہان، Suryaksh Rawat, Lalthazuala Hmar اور Gnana Dattu TT بھی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔×