January 12, 2026 3:50 PM | Golden Globe Award

printer

گولڈن گلوب تقریب میں Leonardo DiCaprio کی فلم “One Battle After Another”  کو پانچ ایوارڈس ملے ہیں۔ Hamnetکو بہترین ڈراما فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

83 ویں گولڈن گلوب ایوارڈس-2026 کی شاندار تقریب کَل رات منعقد ہوئی۔ Leonardo DiCaprio کی فلم One Battle After Another کو بہترین فلم، کامیڈی، معاون اداکارہ، بہترین ڈائریکٹر اور بہترن اسکرین پِلے کا ایوارڈ ملا۔ سیکشپیئرکے ڈرامے Hamnet کو، ڈرامے کے زُمرے میں بہترین فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔

گولڈن گلوب ایوارڈس 2026 لاس اینجلس کے Beverly Hilton میں منعقد کئے گئے، جس میں فلم اور ٹیلی ویژن میں غیر معمولی حصولیابی کو اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔×