گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا۔ اِس پروگرام کا مقصد سرکاری خریداروں اور ریاستی سطح کے فروخت کنندہ کو GeM کے نئے فیچر، عوامل اور اصلاحات سے واقف کرانا تھا تاکہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی خرید کو مضبوط کیا جاسکے۔
Site Admin | January 19, 2026 9:21 PM
گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا