ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 9:38 PM

printer

گوا کے پنجی میں جاری بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول، سنیما کی سحر انگیزی کے ذریعے فلم شائقین کو اپنی طرف لگاتار راغب کر رہا ہے

گوا کے پنجی میں جاری بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول، سنیما کی سحر انگیزی کے ذریعے فلم شائقین کو اپنی طرف لگاتار راغب کر رہا ہے۔ فیسٹول کے چوتھے دن بہترین فلموں کی نمائش اور موسیقی کی پیشکش نے لوگوں کو محظوظ کیا۔NFDC کی جانب 4K ٹیکنالوجی میں ڈھالنے کے بعد نیشنل فلم ہیریٹیج مشن کے ایک حصے کے طور پر آج بابو راؤ پینٹر کی 1927 کی فلم، مرلی والا، دکھائی گئی۔
مرلی والا، اس عہد کی کچھ ایسی فلموں میں سے ایک ہے جو آج بھی دستیاب ہیں۔ 2027 میں اس فلم کو 100 سال مکمل ہوجائیں گے۔
لتا منگیشکر میموریل ٹاک میں اس سال فلمساز اور موسیقار وشال بھاردواج اور B Ajaneesh Loknath، سنیما کے اپنے سفر کا ایک جائزہ پیش کرتے ہوئے بھارتی موسیقی کے ایک وسیع منظر نامے کو پیش کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔