ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

گوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور زراعت کے موجودہ وزیر روی نائک کا کل رات دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

گوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور زراعت کے موجودہ وزیر روی نائک کا کل رات دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ اُناسی برس کے تھے۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساوَنت نے اُن کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور روی نائک کو گوا کی سیاست کا قدآور لیڈر بتایا ہے۔ جن کی کئی دہائیوں تک زبردست خدمات نے ریاست کی حکمرانی پر ایک انمٹ چھاپ چھوڑی ہے۔

روی نائک نے وزیر اعلیٰ، کابینی وزیر سمیت اپنے سیاسی کیریئر کے دوران کئی کلیدی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔×