گوا کے آرپورہ میں جاری FIDE ورلڈ کپ 2025 میں چوتھے راؤنڈ میں اپنی جگہ کو یقینی بنانے کیلئے آج تیسرے راؤنڈ کے ٹائی بریکس میں تین بھارتی کھلاڑی ودِت گجراتی، ایس ایل نارائنن اور کارتک وینکٹ رمن، مقابلہ کر رہے ہیں۔ دس بھارتی کھلاڑیوں میں سے تیسرے راؤنڈ میں پہنچنے والے ارجن اِریگسی، آر پگیانند، پینٹالا ہری کرشنا اور پرنو وی کلاسک گیم میں مطلوبہ 1.5 پوائنٹس اسکور کرکے سیدھے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، جبکہ ڈی گوکیش، دیپتاین گھوش اور پرنیش ایم، ٹورنامنٹ سے کل باہر ہوگئے تھے۔
Site Admin | November 9, 2025 9:36 PM
گوا کے آرپورہ میں جاری FIDE ورلڈ کپ 2025 میں چوتھے راؤنڈ میں اپنی جگہ کو یقینی بنانے کیلئے آج تیسرے راؤنڈ کے ٹائی بریکس میں تین بھارتی کھلاڑی ودِت گجراتی، ایس ایل نارائنن اور کارتک وینکٹ رمن، مقابلہ کر رہے ہیں