ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 9:40 AM | iffi

printer

گوا میں بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹِول میں آج بھارتی Panorama کا آغاز ہوگا۔

گوا میں جاری، بھارتی بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI میں آج دو بھارتی فلمیں دکھائی جائیں گی۔ راجکمار Periyasamy کی ہدایتکاری میں بنی تمل فلم Amaran فیچر فلم زمرے میں پہلی فلم ہوگی، جبکہ کملیش کے-مہرا کی ہدایتکاری میں بنی ہندی فلم کاکوری غیر فیچر فلم کے زمرے میں دکھائی جانے والی پہلی فلم ہوگی۔Indian Panorama Section میں کُل 25  فیچر فلمیں اور 20 غیر فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی۔ Indian Panorama اِفّی کا سب سے اہم سیکشن مانا  جاتا ہے، جس میں مختلف بھارتی زبانوں اور اصناف کو پیش کیا جاتا ہے۔