November 20, 2025 2:50 PM

printer

گوا میں بھارت کا 56 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج شام شروع ہورہا ہے

بھارت کا 56واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول IFFI 2025 آج سہ پہر 4 بجے پریڈ کے ساتھ گوا میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے، جب یہ فیسٹیول روایتی اِنڈور تقریب کے بجائے پریڈ کے ساتھ شروع ہورہا ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ایل مروگن پنجی میں Waves فلم بازار کا افتتاح کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔