گواہاٹی میں جاری BWF عالمی جونیئر مکسڈ ٹیم چمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنلز میں بھارت کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا۔ بھارت، جنوبی کوریا کو 44-45، 45-30، 45-33 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب بھارت کَل سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن انڈونیشیا سے مقابلہ کرے گا۔
Site Admin | October 9, 2025 9:26 PM
گواہاٹی میں جاری BWF عالمی جونیئر مکسڈ ٹیم چمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنلز میں بھارت کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا
