جاپان کی راجدھانی ٹوکیو میں جاری25 ویں Deaflympics میں آج بھارتی نشانے بازوں نے اپنی متاثر کن کارکردگی برقرار رکھتے ہوئے مزید تمغے حاصل کئے۔ ابھنو دیشوال اور پرانجلی پرشانت دھومل کی جوڑی نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ مقابلے میں چینی تائی پائی کے YA- JU- KAO اور Ming- Jui- Hsu کی جوڑی کو فائنل میں 16-6 سے ہرا کر سونے کا تمغہ جیتا۔ اس دوران کوشاگرا سنگھ رجاوت نے 50 میٹر رائفل Prome مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ آج کی جیت کے ساتھ ہی بھارت نشانے بازی کے زمرے میں اب تک 11 تمغے حاصل کئے ہیں۔
Site Admin | November 19, 2025 9:35 PM
گوا، پنجی میں کَل سے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی میزبانی کرے گا