November 15, 2025 9:35 PM

printer

گریٹر نوئیڈا کے شہید وجے سنگھ پاٹھک اسپورٹس کمپلیکس میں کل سے 20 نومبر تک عالمی باکسنگ کپ کے فائنل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

گریٹر نوئیڈا کے شہید وجے سنگھ پاٹھک اسپورٹس کمپلیکس میں کل سے 20 نومبر تک عالمی باکسنگ کپ کے فائنل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ عالمی کپ کے فائنل مقابلے، عالمی باکسنگ کپ سیریز 2025 کے آخری مقابلے ہیں، جس کا عالمی کپ کے تین مرحلوں کا انعقاد برازیل، پولینڈ اور قزاخستان میں کیا گیا تھا۔ اِس میں 18 ملکوں کے 130 مکّے باز شرکت کریں گے اور 20 زمروں میں سے ہر ایک میں 8 بہترین مکّے بازوں کے مقابلے ہوں گے۔ بھارت، سبھی 20 زمروں میں حصہ لے رہا ہے اور اُس کے میناکشی، نکہت زرّین، جیسمین اور سویٹی Boora جیسے عالمی چمپئن مقابلہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔