ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 15, 2025 9:46 PM

printer

گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi، دو دفعہ کے چمپئن Levon Aronian کو شکست دے کرگوا میں FIDE شطرنج عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

آج گوا کے Arpora میں بھارتی گرینڈ ماسٹر ارجن Erigaisi، شطرنج کے FIDE عالمی کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے دو مرتبہ کے عالمی کپ چمپئن Levon Aronian کو کالے مہروں کے ساتھ ہرایا۔ ارجن کے علاوہ عالمی کپ کے پانچویں راؤنڈ میں پہنچنے والے بھارتی کھلاڑی Pentala ہری کرشنا نے Jose Martinez کے خلاف اپنا دوسرا کلاسیکی گیم draw کرلیا ہے۔ اُن کا پہلا مقابلہ بھی برابری پر ختم ہوا تھا۔ اب یہ جوڑی، کل ٹائی بریک کیلئے کھیلے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔