گذشتہ 11 سال میں بھارت کی قابلِ تجدید توانائی کی صلاحیت 35 گیگا واٹ سے پانچ گنا بڑھ کر 197 گیگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ اِس میں بڑے پن بجلی مراکز میں تیار ہونے والی بجلی شامل نہیں ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے مطابق سرکار نے سال 2030 تک 500 گیگاواٹ کی صلاحیت حاصل کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔ x
Site Admin | October 22, 2025 2:51 PM
گذشتہ 11 سال میں بھارت کی قابلِ تجدید توانائی کی صلاحیت 35 گیگا واٹ سے پانچ گنا بڑھ کر 197 گیگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔
