گجرات کے وزیر صحت رشی کیش پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے وڈودرہ پُل حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کی ہے۔ جانچ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق، پُل کے جوڑ کا ٹوٹنا اور بنیاد کا ڈھہ جانا، Mujpur-Gambhira پُل حادثے کی وجہ بنا۔ جناب پٹیل نے وڈودرہ ضلعے کے Padra تعلقے کے Mujpur میں آج Gambhira پُل کے جائے حادثے کا دورہ کیا۔ اِس دوران انھوں نے یہ بات کہی۔ جناب پٹیل نے مزید کہا کہ جانچ کمیٹی 30 دن کے اندر اپنی تفصیلی رپورٹ داخل کرے گی۔
Site Admin | July 11, 2025 9:58 PM
گجرات کے وزیر صحت رشی کیش پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے وڈودرہ پُل حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کی ہے