گجرات میں، موسمیات محکمے نے 8 ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں اوسط بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ ہماچل پردیش میں ریاست کے بیشتر حصوں میں رُک رُک کر بارش ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 108 ملی میٹر بارش بلاسپور ضلعے کے Bharari علاقے میں ریکارڈ کی گئی۔ کیرالہ میں، چار ضلعوں میں بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Site Admin | August 3, 2025 2:56 PM
گجرات میں، موسمیات محکمے نے 8 ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے