July 9, 2025 11:37 PM

printer

گجرات حکومت نے وڈورہ میں پُل گرنے کی حادثے کی جانچ کے احکامات دیئے ہیں

گجرات سرکار نے وڈودرا ضلعے میں Gambhira کے نزدیک آج صبح ایک پل کے منہدم ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں 9 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ بھوپندر پٹیل نے آج صبح پُل کے منہدم ہونے کے سلسلے میں حکام سے رپورٹ طلب کی ہے۔ اس حادثے میں پانچ گاڑیاں Mahisagar دریا میں جاگریں، جس کے نتیجے میں 9 افراد کی جان چلی گئی۔ مقامی حکام نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر بچاؤ کی کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔