کیلاش مانسرووَر یاترا 2025 کا پانچواں جتھا آج صبح دلّی سے روانہ ہوا، جو ناتھولا سکم کے راستے گزرے گا۔ یہ گروپ 49 افراد پر مشتمل ہے، جس میں 42 یاتری، دو رابطہ کار افسر اور ایک ITBP ڈاکٹر شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ معاون عملے کے چار افراد پہلے ہی گینگٹاک میں موجود ہیں۔ یہ جتھا آج دوپہر Bagdogra پہنچے گا۔×
Site Admin | July 9, 2025 3:21 PM
کیلاش مانسرووَر یاترا 2025 کا پانچواں جتھا آج صبح دلّی سے روانہ ہوا، جو ناتھولا سکم کے راستے گزرے گا
