ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2025 9:49 AM

printer

کیلاش مانسروریاترا کیلئے یاتریو کا پہلا جتھہ آج سکم میں گینگٹاک پہنچے گا

سکم میں، کیلاش مانسروور یاترا کے لئے یاتریوں کا پہلا جتھ آج Gangtok پہنچے گا۔ سکم حکومت نے ان کے استقبال کے سبھی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ کیلاش مانسروور یاترا پانچ سال کے وقفے کے بعد اس مہینے کی 20 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، سیاحت اور شہری ہوا بازی کے محکمے کے ایڈیشنل چیف سکریٹری  C.S.Rao نے کہا کہ آج پہنچنے والے اس گروپ کے پہلے جتھے میں سرکاری افسران کے ساتھ35 یاتری شامل ہیں۔ وہ 15 میل میں اور Sherathang میں ماحول سے موافقت کے لئے قیام کریں گے۔ اس دوران اعلیٰ دفاعی اور سرکاری حکام انہیں بریفنگ دیں گے۔ اس مہینے کی 20 تاریخ کو وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ Nathu La میں یاترا کا پرچم لہرائیں گے۔

جناب راؤ نے کہا کہ یاتریوں کو تمام طبی اور دیگر سہولیات فراہم کی جایں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں