November 16, 2025 2:54 PM

printer

کیرالہ کے مشہور سبریمالا مندر کو آج شام سالانہ Mandala-Makaravilakku یاترا سیزن کیلئے کھول دیا جائے گا

کیرالہ کے مشہور سبریمالا مندر کو آج شام سالانہ Mandala-Makaravilakku یاترا سیزن کیلئے کھول دیا جائے گا۔ Travancore Devaswom بورڈ – TDB نے کہا ہے کہ سبھی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔ یہ مقدس مندر شام 5 بجے کھولا جائے گا، جس کے دوران جناب E.D Prasad، سبریمالا کے نئے Melshanthi یعنی مکھیہ گرنتھی کا عہدہ سنبھالیں گے، جبکہ M.G Manu مَلیکپ پورم کے نئے Melshanthi ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔