کیرالہ کے لوگ آج Atham منا رہے ہیں۔ یہ اونم تہوار کا باضابطہ آغاز ہے۔ Atham سے کیرالہ میں اونم تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ آج سے لوگوں نے اپنے گھروں کے سامنے Athapookklams یعنی پھولوں کی قالین بنانا شروع کر دیا ہے۔ یہ سلسلہ Thiruvonam تک جاری رہے گا۔ Tripunithura میں آج مشہور Athachamayam پریڈ نکالی جارہی ہے۔ کیرالہ کی مالامال ثقافت اور ورثے کو اجاگر کرنے والے روایتی آرٹ کی مختلف شکلیں رنگا رنگ پریڈ کا حصہ ہوں گی۔
Athachamayam کے ساتھ ہی ریاست بھر میں تہوار کا پرجوش ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت کے زیر انتظام اونم کے میلے بھی جاری ہیں۔ کیرالہ کے شہریوں نے سال کے اپنے سب سے بڑے تہوار کا خیر مقدم کیا ہے۔
Site Admin | August 26, 2025 2:29 PM
کیرالہ کے لوگ آج Atham منا رہے ہیں۔ یہ اونم تہوار کا باضابطہ آغاز ہے۔