January 10, 2026 3:07 PM

printer

کیرالہ کے اعلیٰ چناؤ افسر ڈاکٹر Rathan U Kelkar نے کہا ہے کہ خصوصی جامع نظرِثانی سے متعلق ERONET نظام اب کام کررہا ہے

کیرالہ کے اعلیٰ چناؤ افسر ڈاکٹر Rathan U Kelkar نے کہا ہے کہ خصوصی جامع نظرِثانی سے متعلق ERONET نظام اب کام کررہا ہے۔ اِس کے ذریعے NRI ووٹر سماعت کیلئے ضروری دستاویزات پیش کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اِس نظام کے ذریعے NRI ووٹر اپنی دستاویزات پیش کرسکیں گے اور انہیں ذاتی طور پر سماعت کیلئے پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔