October 17, 2025 3:00 PM

printer

کیرالہ پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم SIT نے کیرالہ کے تریوننت پورم میں سبری مالا کے سونے کی پلیٹ چوری کے معاملے میں پہلی گرفتاری کی ہے

کیرالہ پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم SIT نے کیرالہ کے تریوننت پورم میں سبری مالا کے سونے کی پلیٹ چوری کے معاملے میں پہلی گرفتاری کی ہے۔ SIT نے آج پوچھ تاچھ کے بعد کلیدی ملزم اونّی کرشنن Potty کو گرفتار کیا۔ کیرالہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر SIT اس سونے کی پلیٹ چوری کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ملزم کو آج سہ پہر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔