کیرالہ میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کیلئے اب تک ایک کروڑ 37 لاکھ 36 ہزار 737 گنتی سے متعلق ڈیجیٹل فارم مل گئے ہیں، جو تقسیم کئے گئے فارمس کا 49 فیصد سے زیادہ ہے۔ اِدھر بقیہ فارم وصول کرنے اور اُنہیں اَپ لوڈ کرنے میں سہولت کیلئے پوری ریاست میں اضافی کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔×
Site Admin | November 27, 2025 3:11 PM
کیرالہ میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کیلئے اب تک ایک کروڑ 37 لاکھ 36 ہزار 737 گنتی سے متعلق ڈیجیٹل فارم مل گئے ہیں