December 27, 2025 10:01 AM | Kerala Sabrimala

printer

کیرالہ میں سبری مالا سری دھرم سستھا مندر میں 41 روزہ Mandala Vrutham کے دوران سب سے زیادہ پوِتر رسم Mandala Pooja  کی جائے گی۔

کیرالہ میں سبری مالا سری دھرم سستھا مندر میں 41 روزہ Mandala Vrutham کے دوران سب سے زیادہ پوِتر رسم Mandala Pooja  کی جائے گی۔ اِس کے لیے Travancore Devaswom بورڈ نے بھیڑ کے بندوبست سیکیورٹی، طبی خدمات اور یاتریوں کیلئے بڑے پیمانے پر سہولیات کا انتظام کیا ہے۔ منڈلا پوجا کے بعد مندر کو بند کردیا جائے گا اور 30 دسمبر کو Makara Vilakku یاترا سیزن کیلئے کھولا جائے گا۔x