December 23, 2025 9:41 AM

printer

کیرالہ میں جاری SIR کے سلسلے میں ڈرافٹ ووٹر فہرست آج شائع کی جائے گی۔

کیرالہ میں جاری SIR کے سلسلے میں ڈرافٹ ووٹر فہرست آج شائع کی جائے گی۔ جو لوگ 18 دسمبر تک موصول گنتی کے فارموں میں شامل ہیں وہ ڈرافٹ لسٹ میں ہوں گے۔ ڈرافٹ لسٹ پر دعوے اور اعتراضات آج سے ہی داخل کئے جائیں گے اور ان پر نوٹس اور سماعت بھی آج سے شروع کی جائے گی۔