کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔ موسمیات محکمے نے ریاست کے دو ضلعوں میں آج کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ سمندر میں نہ جائیں۔x
Site Admin | September 26, 2025 9:47 AM | Kerala Rain
کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔