کیرالہ میں ایک اور شخص شاذ و نادر ہونے والی بیماری ’Amoebic Encephailitis‘ کا شکار پایا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کا علاج ترووننت پورم میڈیکل کالج میں چل رہا ہے۔ دوسری طرف، کوزی کوڈ میڈیکل کالج میں زیر علاج دس مریضوں کی حالت اطمینان بخش ہے۔ دماغی انفیکشن کی یہ بیماری، آلودہ پانی میں پائے جانے والے Amoeba کی وجہ سے ہوتی ہے۔
Site Admin | September 14, 2025 9:52 PM
کیرالہ میں ایک اور شخص شاذ و نادر ہونے والی بیماری ’Amoebic Encephailitis‘ کا شکار پایا گیا ہے