کیرالہ میں، SIR کیلئے کَل شام تک ذاتی معلومات سے متعلق دو کروڑ 73 ہزار سے زیادہ فارمس کو ڈجیٹل شکل دی جا چکی تھی۔ یہ تقسیم کیے گئے مجموعی فارمس کا 98 اعشاریہ دو-چھ فیصد ہے۔
اُھر کاسرگوڈ اور Wayanad ضلعوں میں مذکورہ فارمس کو ڈجیٹل شکل دینے کا سو فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔x