January 9, 2026 10:00 AM | KERALA INFLUENZA

printer

کیرالہ میں، 4 ضلع پنچایتوں کے علاقے میں، Avian Influenza کی تصدیق ہوئی ہے۔

کیرالہ میں، 4 ضلع پنچایتوں کے علاقے میں، Avian Influenza کی تصدیق ہوئی ہے۔ روک تھام کے اقدامات کے تحت اس بیماری سے متاثرہ علاقوں کے ایک کلو میٹر کے دائرے میں گھریلو پرندوں کو سائنسی طریقے سے ٹھکانے لگانے کا عمل آج اور کل انجام دیا جائے گا۔ اس کے تحت تقریباً 13 ہزار 785 پرندوں کو ٹھکانے لگایا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔