December 9, 2025 9:46 AM

printer

کیرالہ میں، مقامی اداروں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے

کیرالہ میں، مقامی اداروں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔×

ایک رپورٹ۔                                  V/C – M SMITHY – 40 secs

کیرالہ کے سات جنوبی اضلاع میں مقامی اداروں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل آج صبح شروع ہوا۔ تینوں بڑے سیاسی محاذ، جن میں BJP کی قیادت والی NDA، کانگریس کی زیر قیادت UDF اور CPMکی قیادت والی LDF شامل ہیں، سبھی اضلاع میں فعال طور پر انتخابی میدان میں ہیں۔ متعدد چھوٹے اتحاد اور آزاد امیدوار بھی کچھ اخلاع میں انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ پہلے مرحلے میں، تین کارپوریشنوں، 39 میونسپیلٹی، سات ضلع پنچایتوں، 75 بلاک پنچایتوں اور 471گرام پنچایتوں میں پولنگ ہورہی ہے۔اس دوران، ریاست کے 7 شمالی اضلاع میں انتخابی مہم جاری ہے جہاں منگل کے روز پولنگ ہوگی۔

آکاشوانی نیوز تروونت پورم سے Smithy M Palluruthy کی رپورٹ کے ساتھ خبر نامے کیلئے میں ……