December 13, 2025 3:08 PM

printer

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے۔ BJP کی قیادت والے NDA نے ترواننت پورم کارپوریشن میں قابل ذکر سبقت حاصل کرلی ہے۔ انتخابی نتائج LDF اور UDF کے درمیان کانٹے کی ٹکر کی نشاندہی کررہے ہیں، جبکہ NDA نے بھی کچھ علاقوں میں اپنی مضبوط موجودگی درج کرائی ہے۔ 6 شہروں کی کارپوریشنوں میں برسراقتدار LDF، کوزی کوڈ کو چھوڑ کر سبھی کارپوریشنوں میں پیچھے ہے۔ NDA، ترواننت پورم میں آگے ہے، جو سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے۔ تازہ خبر کے مطابق 36 میونسپلٹیز میں سے 14 میں UDF آگے ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔