بھارت کی ویٹ لفٹر پریتی اِسمتا بھوئی نے آج بحرین میں ایشین یوتھ گیمز میں ایک نیا یوتھ عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انھوں نے لڑکیوں کے 44 کلو گرام کے Clean & Jerk مقابلے میں 92 کلو گرام وزن اٹھایا۔ اِس غیرمعمولی وزن کے علاوہ انھوں نے دیگر کامیاب کوششیں بھی کیں۔ اس طرح انھوں نے کُل 158 کلو گرام وزن اٹھا کر ملک کیلئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
Site Admin | October 26, 2025 9:35 PM
کھیل کود میں بھارت کی ویٹ لفٹر Priteesmita Bhoi نے بحرین میں ایشین یوتھ گیمز میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ انہوں نے Clean اور Jerk کے زمرے میں 92 کلو گرام وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ حاصل کیا