کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں ’’میرا بھارت قومی پرچم کوئز‘‘ کے اُن فاتحین کا خیر مقدم کیا جو سیاچین کے دورے سے واپس آئے ہیں۔ 25 فاتحین کے گروپ نے 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک سیاچین بیس کیمپ کا سفر کیا تھا۔ وزیر موصوف کے ساتھ بات چیت میں فاتحین نے اپنے تجربات بیان کئے جس میں انھوں نے سپاہیوں کے مابین بہادری، نظم ونسق اور قربانی کے جذبے کو اجاگر کیا۔
Site Admin | October 2, 2025 9:29 PM
کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں ’’میرا بھارت قومی پرچم کوئز‘‘ کے اُن فاتحین کا خیر مقدم کیا جو سیاچین کے دورے سے واپس آئے ہیں