ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج بہار میں اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ مہاراشٹر 149 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔

بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج اختتام پذیر ہوں گے۔ پٹنہ کے کنکرباغ میں واقع پاٹلی پتر اسپورٹس کمپلیکس میں شام ساڑھے چھ بجے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں ریاست مہاراشٹر، 149 تمغوں کے ساتھ سرفہرست  ہے جس میں سونے کے 56 اور چاندی کے 45 تمغے شامل ہیں۔ ہریانہ کُل 107 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جس میں سونے کے 35 اور چاندی  کے 26 تمغے شامل ہیں۔ وہیں راجستھان نے سونے کے 22 تمغوں سمیت کُل 55 تمغے جیت کر تیسرا مقام حاصل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں