May 11, 2025 10:24 PM

printer

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔ کھیل کے آخری دن مہاراشٹر نے ایک سونے کا ایک تمغہ جیتا ہے جس سے اب تمغوں کی کل تعداد 75ہو گئی ہے

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔ کھیل کے آخری دن مہاراشٹر نے ایک سونے کا ایک تمغہ جیتا ہے جس سے اب تمغوں کی کل تعداد 75ہو گئی ہے ۔ان میں 28سونے کے تمغے شامل ہیں مہارشٹر کے کھلاڑیوں نے شروع سے ہی اپنے اعلیٰ مقام کو برقرار رکھتے ہوئے 22چاندی کے اور 25کانسے کے تمغے حاصل کئے کرناٹک 14سونے کے تمغوں سمیت39تمغوں کے ساتھ دوسرے مقام پر جب کہ راجستھان 23تمغوں کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔