ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 9:53 AM

printer

کھیلوں کی خبروں میں فرنچ اوپن ٹینس میں آج شام خواتین کے سنگلز کے خطابی مقابلے میں اعلیٰ درجے کی سیڈ کی کھلاڑی Aryana Sabalenka کا سامنا عالمی نمبر دو Coco Gauff سے ہوگا

کھیلوں کی خبروں میں فرنچ اوپن ٹینس میں آج شام خواتین کے سنگلز کے خطابی مقابلے میں اعلیٰ درجے کی سیڈ کی کھلاڑی Aryana Sabalenka کا سامنا عالمی نمبر دو Coco Gauff سے ہوگا۔

بیلاروس کی Sabalenka پانچویں سیڈ کی پولینڈ کی کھلاڑی Iqa Swiatek کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی ہیں۔ جبکہ امریکی کھلاڑی Gauff نے سیمی فائنلز میں فرانس کے غیرمعروف کھلاڑی Lois Boisson کو شکت دی تھی۔

اس دوران مردوں کے سنگلز میں عالمی نمبر ایک Jannik Sinner کا خطاب کیلئے مقابلہ، دوسرے سیڈ کے Carlos Alcaraz سے ہونا طے ہے۔ شطرنج میں Magnus Carlsen نے Stavanger میں ناروے شطرنج کا اپنا ساتواں خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کے سنگلز مقابلے میں یوکرین کی Anna Muzychuk نے خطاب حاصل کیا اور چین کی Lei Ting Jie دوسرے نمبر پر جبکہ بھارت کی Koneru Humpy تیسرے مقام پر رہیں۔

کرکٹ میں انگلینڈ دورے سے قبل نئے مقرر کیے گئے کپتان شبھمن گل نے کہاہے کہ کپتان کی حیثیت سے کھلاڑیوں کے ساتھ رشتے مضبوط کرنا، درحقیقت بے حد اہم ہے۔

بھارت کے سرکردہ Spin  گیندباز، پیوش چاؤلہ نے ہرطرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا باضابط اعلان کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں